تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 9:6

پشاور،تہکال سے دو بوری بند لاشیں برآمد

جیو نیوز - پشاور… یونیورسٹی روڈ تہکال میں پولیس کو بوری میں بند دو لاشیں ملی ہیں جس سے علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزموں نے دونوں کو پہلے کہیں اور قتل کیا اور بعداذاں ان کی لاشیں تہکال کے گلے بابا قبرستان میں پھینک کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق دونوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے جس کی باقاعدہ رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.