تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 15:26

سندھ ہائی کورٹ ، کرپشن کیس میں ملک ریاض کی حفاظتی ضمانت منظور

جیو نیوز - کراچی… کراچی سندھ ہائی کورٹ نے کرپشن کیس میں ملک ریاض کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی ۔ راولپنڈی کی اینٹی کرپشن کورٹ نے ملک ریاض نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے جس پر ملک ریاض نے حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی ہائی کورٹ نے ملک ریاض کی چار ہفتوں کے لئے دس لاکھ روپے کی حفاظتی ضمانت منظور کی گی ۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ، ملک ریاض نے کہا کہ عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے ، میری درخواست ہے کہ فری ٹرائل کا موقع دیا جائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.