19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 17:37
پشاورموٹر وے انٹر چینج کے قریب دھماکا،امدادی ٹیمیں روانہ
جیو نیوز - پشاور…پشاورموٹر وے انٹر چینج کے قریب دھماکے کے بعد پولیس اورامدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ روانہ کر دی گئی ہیں۔فوری طور پر کسی جا نی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔=