تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 17:53

ضمنی الیکشن این اے151ملتان، شوکت حیات بوسن آگے

جیو نیوز - ملتان… قومی اسمبلی کی نشست این اے 151 ملتان فور پر ضمنی انتخاب کی غیر سرکاری اور غیر حتمی ابتدائی نتیجے سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جس کے مطابق پولنگ اسٹیشن101 سے شوکت حیات بوسن329ووٹ لیکرآگے ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشن101 سے عبدالقادرگیلانی305ووٹ لیکردوسرے نمبرپرہیں ۔پولنگ اسٹیشن95 سے شوکت حیات بوسن120ووٹ لیکرآگے جبکہ اسی پولنگ اسٹیشنسے عبدالقادرگیلانی49ووٹ لیکردوسرے نمبرپر ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.