تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 جولائی 2012
وقت اشاعت: 10:44

پشاور، پشتخرہ کے خالی پلاٹ میں بم دھماکا،کوئی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - پشاور… پشاور کے نواحی علاقہ پشتخرہ میں بم دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق تھانہ پشتخرہ کی حدود میں واقع علاقہ علی شیرزئی میں خالی پلاٹ میں نصب بم صبح زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق دھماکے سے کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دیسی ساخت بم کا وزن ایک کلو گرام تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.