22 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:11
کراچی:شیرشاہ پل کے قریب سے 2 افراد کی لاشیں برآمد
جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے شیرشاہ پل کے قریب سے2 افراد کی لاشیں ملی ہیں ،ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ لاشیں بوریوں میں بند تھیں ،جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔لاشوں کی شناخت ابھی نہیں ہوسکی ہے۔