تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:40

پشاورپولیس چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے نواحی علاقے میں شدت پسندوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے باڑہ شیخان میں رات گئے شدت پسندوں نے پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔حملے کے فوراٍ بعد چیک پوسٹ میں موجود پولیس اہلکاروں نے بھی جوابی فائرنگ کی اور مزید نفری طلب کرلی گئی تاہم شدت پسند موقع سے فرار ہوگئے،واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.