تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 جولائی 2012
وقت اشاعت: 22:38

پاسپورٹ اسکینڈل سے کوئی تعلق نہیں، پاکستانی ہائی کمیشن لندن

جیو نیوز - لندن … لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ پاسپورٹ اسکینڈل سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ پاکستانی ہائی کمیشن کے جاری اعلامیے کے مطابق اولمپکس سیکیورٹی پر برطانوی حکام سے بات چیت ہوتی ہے، پاکستانی ہائی کمیشن کے اہلکار سیکیورٹی میٹنگز میں شرکت کرتے ہیں۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاسپورٹ اسکینڈل سے لندن میں پاکستان کے ہائی کمیشن کا کوئی تعلق نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.