تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:43

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دھماکا ، دو بچے زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں دھماکا ہوا ہے جس میں دو بچے زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ بڈھ بیر کے علاقے خوازہ خیل کندی میں واقع گرلز اسکول کے قریب کھلے میدان میں ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معمولی تھی، جس کے نتیجہ میں دو بچے معمولی زخمی ہوگئے تاہم کوئی مالی نقصان نہیں ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.