تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 جولائی 2012
وقت اشاعت: 23:8

صدر اور وزیراعظم کی ملاقات،توانائی سمیت اہم امور پر گفتگو

جیو نیوز - اسلام آباد …صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے منگل کی شام ایوان صدر میں ملاقات کی۔ترجمان ایوان صدر کے مطابق ملاقات میں توانائی اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔دریں اثناء سعودی عرب کے صوبہ تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان نے صدر آصف علی زرداری کو فون۔۔ایوان صدر کے ترجمان کے مطابق گورنر تبوک نے صدر کو رمضان کی مبارکباد دی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.