تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 جولائی 2012
وقت اشاعت: 21:46

اولمپک ویزا اسکینڈل:مضبوط شہادتیں ہیں،عدالت میں مقابلہ کرینگے،دی سن

جیو نیوز - لندن…برطانوی اخباردی سن نے کہا ہے کہ اسکے پاس اولمپک ویزا اسکینڈل سے متعلق مضبوط شہادتیں موجود ہیں۔اگر پاکستان نے مقدمہ کیاتو عدالت میں اسکا مقابلہ کرینگے۔حکومت پاکستان کی جانب سے اس حوالے سے مقدمہ کا عندیہ دیئے جانے کے تناظر میں بدھ کی شام دی سن نے کہا کہ ہم اخبار میں شائع ہونے والی اپنی خبر پر قائم ہیں۔اخبار نے مزید کہا کہ برطانیہ میں دہشتگردوں کے داخلے کا شبہ تھا۔یہ خبر عوامی مفاد میں شائع کرنے کا فیصلہ کیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.