غم یار

غم یار

کچھ اندھیرا بھی ضروری ہے غم یار کے ساتھ ،
اب دیا کوئی نا رکھے میری دیوار کے ساتھ ،


میں جو ایک عمر مسافت میں رہا تب جانا ،
راہ بھی چلتی رہی ہے میری رفتار کے ساتھ ،


ہم تو یوسف نہیں بازار سخن میں محسن ، ،
یوں ہی چل پڑتے ہیں ہر ایک خریدار کے ساتھ . . .

Posted on Feb 16, 2011