بھیڑ میں اک اجنبی کا سامنا اچھا لگا
سب سے چپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لاگا
سرمئی آنکھوں کے نیچے پھل سے کھلنے لگے
سب سے چپ کر وہ کسی کا دیکھنا اچھا لاگا
بات تو کچھ بی نہیں تھی لیکن اس کا ایک دام
ہاتھ کو ہونٹوں پر رکھ کر روکنا اچھا لاگا
چھائی میں چینی ملانا اس گڑھی بھایا بہت
زیر لب وہ مسکراتا شکریہ اچھا لاگا
اس عدوئے جان کو " امجد " میں برا کیسے کہوں
جب بھی آیا سامنے وہ بیوفا اچھا لگا . . .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ