ہاتھ کی لکیروں میں

ہاتھ کی لکیروں میں

کیا تلاش کرتے ہو

ان فضول باتوں میں

کس لے الجھتے ہو

جس کو ملنا ہوتا ہے

بن لکیر دیکھے ہی

زندگی کے رستوں پر

ساتھ ساتھ چلتا ہے

پھر کہاں بچھڑتا ہے

جو نہیں مقدر میں

کب ہمیں وہ ملتا ہے

کب وہ ساتھ چلتا ہی

ہاتھ کی لکیروں میں

کیا تلاش کرتے ہو

Posted on Aug 09, 2011