کل شام تیرے گھر قیام کس کا تھا

کل شام تیرے گھر قیام کس کا تھا ؟

نا تھا کوئی مسافر تو اہتمام کس کا تھا ؟

لکھ لکھ چومتی رہی جس کو رات بھر آنکھیں تمہاری ؟

ہمیں بھی بتاؤ وہ نام کس کا تھا ؟

جس کو سن کے رو پڑے اہل محفل ؟

اتنا بھیگتا ہوا انجام کس کا تھا ؟

ہمیں پہ کے ہوش نا رہا ساقی ؟

وہ ہاتھ کس کا تھا وہ جام کس کا تھا . . . ؟

Posted on Jan 14, 2012