خوابوں کی کرچیاں

خوابوں کی کرچیاں
ٹوٹے ہوئے بے درد

خوابوں کی کرچیاں
سمیٹتے سمیٹتے
ایک لمحے کے لیے
میرا دل چاہا

کے

میں بھی انہی
کی طرح
ٹوٹ کر

ہزاروں ٹکڑوں
میں بکھر جاؤں
اور کوئی مجھے
تا حیات بھی

مکمل نا کر سکے

Posted on Aug 09, 2011