کچھ دن پہلے محبت کو سپنا سمجھا ہم نے

کچھ دن پہلے محبت کو سپنا سمجھا ہم نے
محبت ہوئی محبت کو اپنا سمجھا ہم نے

محبت میں اس کدھر کھو گئے
اس کی بے وفائی کو وفا سمجھا ہم نے

زخم اس قدر محبت نے دیے
ان زخموں کو پھول سمجھا ہم نے

محبت کی چیخ و پکار اس کدھر تھی
کہہ آس پاس کے لوگوں کے رونے کو ہنسی سمجھا ہم نے

محبت کی شدت میں آنکھیں اس کدھر چندھیا گئی
ہر چمکتی چیز کو سونا سمجھا ہم نے

دیوانا اس قدر محبت نے بنایا ہم کو
کہہ اپنوں کو بیگانہ سمجھا ہم نے

محبت کی یادیں دل پر کچھ یو نقش کر گئے
کہہ ان کو بھلانے کی کوشش میں خود کو بھلا دیا ہم نے

Posted on Aug 15, 2011