محبت چھوڑ دی ہم نے

ابھی جو لوٹ کے پھر تم ہمارے در پہ آئے ہو
یہ تم سے کہہ دیا کس نے کے . . .
تم بن رہ نہیں سکتے ؟
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے ؟
اگر تم جاننا چاہو کے
ایسا کیوں کیا ہم نے ؟
یہ دکھ کیوں سہہ لیا ہم نے ؟
تو سن لو غور سے جانا
پُرانی عہد رفتہ کی
روایت توڑ دی ہم نے
محبت چھوڑ دی ہم

Posted on Sep 29, 2011