اس کے ہونٹوں سے ادا ہونے لگا ہوں اب میں
ٹھہر آئے ذیست دعا ہونے لگا ہوں اب میں
خود سے لپٹا لے مجھے ، چوم لے ماتھا میرا
اے زمین تجھ سے جدا ہونے لگا ہوں اب میں
شاید اب ہجر مسلسل میری قسمت ٹھہرے
اک محبت میں کھڑا ہونے لگا ہوں اب میں
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ