وہ کسی کا ہو چکا تھا ( پاک اولڈ )
جس کا نام نہیں لیا تھا
میں نے جس کو شام کہا تھا
آج کہیں وہ شام نہیں ہے
یاد مجھے وہ نام نہیں ہے
جس کی آنکھیں دیکھ کے میں نے
اپنے خواب تراشے
آج مجھے کیوں لگتے ہیں وہ
سارے کھیل تماشے
وہ جیتا میں ہار گیا تھا
ہار گیا تھا
وہ بچھڑا تو میں نے اس کی آہٹ کو اپنایا
ناجانے کیا دیکھا میں نے راستوں سے لوٹ آیا
وہ کسی کا ہو چکا تھا
ہو چکا تھا
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ