میں تجھے بھول کر بھی بُھولوں تو کیسے

میں تجھے بھول کر بھی بُھولوں تو کیسے

میں تجھے بھول کر بھی بُھولوں تو کیسے ،
تو تو میری یادوں میں ہے ،

تیری تصویر میری آنکھوں میں ہے ،
اب میں کسی اور کو دیکھوں بھی کیسے ،

تو تو میرے خوابوں میں ہے ،
کسی اور کو سوچوں کیسے ،

تو آسماں کے اس پار ہے ،
میں تیرے پاؤں کی دہلیز تک پہنچوں کیسے .

Posted on Feb 16, 2011