~ * انسان ہم کو کب ہے ملا * ~ پاک اولڈ . . .
چاہی تھی دل نے تجھ سے
وفا کم بہت ہی کم
شاید اسی لیے ہے
گلہ کم بہت ہی کم
جلتے سنا چراغ سے
دامن ہزار بار
دامن سے کب چراغ
جلا کم بہت ہی کم
صدیوں سے یوں تو ہے
یہاں انسان کا وجود
انسان ہم کو کب ہے
ملا کم بہت ہی کم
آ جائے کے آپ سے پہلے
نا آئے موت
اب وقت راہ گیا ہے
بہت کم بہت ہی کم
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ