کیسی چلی ہے اب کے ہوا تیرے شہر میں
بندے بھی ہو گئے ہیں خدا تیرے شہر میں
کیا جانے کیا ہوا کے پریشان ہو گئے
اک لہزا رک گئی تھی صباء تیرے شہر میں
کچھ دشمنی کا ڈھنگ ہے نا اب دوستی کے طور
دونوں کا ایک رنگ ہوا تیرے شہر میں
شاید انہیں پتہ تھا کے خاطر ہے اجنبی
لوگوں نے اس کو لوٹ لیا تیرے شہر میں
Posted on Oct 01, 2011
سماجی رابطہ