کوئی بات کرو جاناں
چپ چاپ بہت ہو تم ،
کوئی بات کرو جاناں
محروم - ای - وفا ہوں میں
تیرے در پر کھڑا ہوں میں
خیرات کرو جاناں
کوئی بات کرو جاناں
ڈور ہو تنہائی
میرے خواب میں آجاؤ
اتنا تو کرو جاناں
یہ حجر کی کالی رات ،
ہمیں دے نا جائے مات
اسے سحر کرو جاناں
کوئی بات کرو جاناں
الفت کی وادی میں ،
دکھ سکھ کا ساتھی ہوں
میرے ساتھ چلو جاناں
کوئی بات کرو جاناں !
میں کیسا دیوانہ ہوں ،
تیری تصویر سے کہتا ہوں
چپ چاپ بہت ہو تم
کوئی بات کرو جاناں
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ