لپٹ کر اپنی تنہائی سے

لپٹ کر اپنی تنہائی سے

لپٹ کر اپنی تنہائی سے جاگتا رہتا ہوں میں . .

تمام رات کسی کی یاد مجھے سونے نہیں دیتی . .

اس کی کوئی معصوم سی شرارت جب بھی آتی ہے یاد . .

اداس تو کر جاتی ہے پر رونے نہیں دیتی . .

لوگ کہتے ہیں بھول کر اسے نئی زندگی شروع کر . .

وہ روح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتی . . .

Posted on Feb 16, 2011