لوگ کہتے ہیں کیسی عجیب لڑکی ہوں

لوگ کہتے ہیں کیسی عجیب لڑکی ہوں . .
پر زندگی سے قریب لڑکی ہوں ،

چاہتوں کی چاہت میں خود کو ہی بدل ڈالا . . . .
پر چاہتوں کے معاملے میں
میں بالکل غریب لڑکی ہوں ،

سمجھا ہے مجھ کو اس نے ، جسے جانتی نہیں میں . . . .
مجھے چاہتا ہے لیکن یہ مانتی نہیں میں . . . .

میں اپنے آپ کی شاید . . .
خود ہی رقیب لڑکی ہوں . . .
کیسی عجیب لڑکی ہوں ،

میری زندگی کا ہے فلسفہ …
میرے پیار میں بھی منطق ہے ،

اسے چاہوں صرف ، جیسے پا سکون ،
جو نا ملے تو بھلا سکون ،

نئی دیپ پھر سے جلا سکون ،
نئی خواب آنکھوں میں سجا سکون ،

یہ ہی پیار ہے ، یہ ہی زندگی . .
یہ ہی ہے حقیقی بندگی ،

پر یہ بات جب کبھی بھی . . .
کسی کو سمجھا نہیں سکتی ،
فقط اتنا ہی کہتی ہوں . . .

ہاں میں اک عجیب لڑکی ہوں . . .
پر زندگی سے قریب لڑکی ہوں .

Posted on Oct 05, 2011