میری محبت قبول کر لو
غریب شاعر کے آنسوں کا حقیر
تحفہ قبول کر لو .
میری محبت میں سادگی ہے
میری محبت میں آشْتی ہے ،
میری محبت میں شاعری ہے
یہ شاعری بھی تو آپکی ہے .
میری محبت ہے چند جیسی
جو شب میں کرنیں لٹا رہا ہے ،
میری محبت ہے پھول جیسی
جو ہر گھڑی مسکرا رہا ہے
مجھے تو کچھ اس کا غم نہیں ہے
کی میری دنیا میں غم ہی غم ہے ،
میری محبت چکور جیسی کی جس میں
جتنا ہو ناز کم ہے .
میری محبت قبول کرلو !
Posted on Sep 07, 2011
سماجی رابطہ