محبت کا جنون باقی نہیں ہے
محبت کا جنون باقی نہیں ہے
مسلمانوں میں خوں باقی نہیں ہے
صفیں کج ، دل پریشان ، سجدہ بےذوق
کے جذبہ اندرون باقی نہیں ہے
رگوں میں لہو باقی نہیں ہے
وہ دل ، وہ آواز باقی نہیں ہے
نماز و روزہ و قربانی و حج
یہ سب باقی ہے تو باقی نہیں ہے
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ