ناجانے کیوں وہ میرا امتحان لیتی ہے
ناجانے کیوں وہ میرا امتحان لیتی ہے
چاہتا ہوں اس کو بہت یہ بات بھی وہ جانتی ہے
ہر دم اس کا خیال رہتا ہے میرے پاس
ناجانے کون سی بات اپنے دل میں وہ چھپاتی ہے
میری ہر سانس سے ہیں وابستہ اس کی یادیں
پر اپنی یادوں میں وہ ناجانے کس کو ڈھونڈتی ہے
یہ دنیا میں اس کے لیے چھوڑ جائوں
شاید یہ بات وہ آزمانا چاہتی ہے .
Posted on Feb 16, 2011
سماجی رابطہ