تیرا نام لکھ لکھ کے مٹانا بھول جاتی ہوں
تمہیں جب جب یاد کرتی ہوں بھلانا بھول جاتے
بہت سی باتیں ہیں جو میرے من ہیں
مگر جب تم سے ملتی ہوں بتانا بھول جاتی ہوں
بہت سی باتیں ہیں جو میرے دل میں ہے
میں اکثر تمہیں خوابوں میں بتانا بھول جاتے ہوں
ہر شام کہتی ہوں تمہیں یاد نہیں کروں گی
مگر جب صبح ہوتی ہے ارادے بھول جاتے ہوں
تمہاری یادوں سے اب آباد ہے میری زندگی
تمہاری یادوں میں اکثر میں سونا بھول جاتی ہوں . . . !
Posted on May 14, 2012
سماجی رابطہ