تم صرف میرے ہو

تم صرف میرے ہو

رات کسی لمحے میں جب تمہاری یاد آئے ،
تو بتاؤ مجھ کو میں کیا کروں ،
تمہیں میٹھی نیند سے جگا دوں ،
یا تمھارے سینے پر سر رکھ دوں ،
تمہاری گہری بند آنکھوں کو کھولوں ،
اور ان میں سما جاؤں ،
یا تمہیں بنا آنکھیں جھپکے دیکھتا جاؤں ،
کے کہیں یہ خواب ٹوٹ نا جائے ،
کے تمہارا ساتھ چھوٹ نا جائے ،
سنو ،
مجھے تمھارے ساتھ گزارہ ایک لمحہ بھی بھلانا گوارہ نہیں ،
سنو ،
اٹھو اور ایک بار مجھے آنکھ بھر کے دیکھو ،
اور مجھ کو کہو ، ، ، ،
" تم صرف میرے ہو . . . . . . . ! ! ! ! "

Posted on Feb 16, 2011