تمہیں ہم پیار کرتے ہیں ( پاک اولڈ )

تمہیں ہم پیار کرتے ہیں ( پاک اولڈ )

چاہے ہمیں تم ٹھکرا دو یا اپنا بنا لو

تمہیں ہم پیار کرتے ہیں

زمانہ ہم پے مرتا ہے

ارے ہم تم پے مرتے ہیں

محبت اسا جذبہ ہے

کبھی جو کم نہیں ہوتا

محبت کرنے والوں کو

جہاں کا غم نہیں ہوتا

ارے جو پیار کرتے ہیں

وہ کب دنیا سے ڈرتے ہیں

اشارہ ہے بہاروں کا

کے ہم تم ایک ہو جائیں

سہارا لے کے بانہوں کا

ہم ایک دوجے میں کھو جائیں

تم جو دور رہتے ہو

قسم سے آہیں بھرتے ہیں

تمھارے دل پے چاہت کا

ناجانے کب اثر ہو گا

ادھر جو حال ہے اپنا

ناجانے کب ادھر ہو گا

تمہارا نام لے لے کر

صنم ہم جیتے مرتے ہیں

Posted on Feb 16, 2011