Object reference not set to an instance of an object.

انگریز بھی نا ! ! !

انگریز بھی نا ! ! !

یہ الف بے پے کو اے ٹو ذیڈ کہتے ہیں

ہم انکو پاگل ، یہ ہمیں میڈ کہتے ہیں

جیتی جاگتی امی کو ممی

اور زندہ باپ کو بھی ڈیڈ کہتے ہیں . ; - )

Posted on Feb 16, 2011