عمل صالح وہ ہے جس پر لوگوں کی ثنا کی اُمید رکھی جائے۔
اسلامی اقوال
اپنی بہتری کا خیال نہ کرو بلکہ خدا کی خوشنودی کو افضل سمجھو۔
دنیا کو عشرت کدہ قرار دینے والو! بہت جلد تم ماتم کدہ کی حقیقت کو از خود تسلیم کر لوگے۔
دنیا میں دو چیزیں پسندیدہ ہیں۔
۱۔ سخن دل پذیر
۲۔ دل سخن پذیر
حرامکاری کے سوا کسی اور سبب سے اپنے بیویوں کو حتی المقدور ہرگز طلاق مت دو۔
جب تو خیرات کرے، تو تیرا دایاں ہاتھ کرتا ہے اسے تیرا بایاں ہاتھ نہ جانے۔
ننانوے راست بازوں کی نسبت، جو توبہ کی حاجت نہیں رکھتا ایک توبہ کرنے والے گناہ گار کی بابت آسمان پر زیادہ خوشی ہوگی۔
سفر دو قسم کا ہے۔
۱۔ دنیا کا سفر
۲۔ آخرت کا سفر
دونوں کے واسطے توشہ درکار ہے۔ دنیا کے سفر میں روشہ ہمراہ رکھنا چاہیے اور سفر آخرت میں روانگی سے پہلے بھیج دینا چاہیے۔
جس شخص نے اپنی زبان اور شرم گاہ کو قابو میں رکھا میں اس کا جنت میں ضامن ہوں۔
اپنے دشمنوں سے محبت رکھو اور اپنے ستانے والوں کے لیے دعا مانگو کیونکہ خداوند کریم سے نیک و بد دونوں کے لیے دعا مانگو کیونکہ خداوند کریم اپنے سورج کو نیک و بد پر چمکاتا اور راست باز ارو بدکار دونوں پر مینہ برستا ہے۔
سماجی رابطہ