گزشتہ
ٹیبل ٹینس کی ماہر بلی کی قابل دید پھرتیاں
بلی کی پھرتیاں مشہور ہیں مگر آپ نے کسی بلی کو نہایت مہارت سے ٹیبل ٹینس کھیلتے کم ہی دیکھا گیا ہوگا۔ سوشل میڈیا پر ایسی ہی ایک ویڈیو تیزی سے مقبول ہو رہی ہے جس میں ایک بلی ٹینس ٹیبل...
تعلیم
تعلیم جس کے اندر داخل ہوتی ہے وہ سادگی اختیار کرتا ہے اور جس کے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے۔
حکم تیرا ہے
حکم تیرا ہے تو تعمیل کیے دیتے ہیں زندگی ہجر میں تحلیل کیے دیتے ہیں تو میری وصل کی خواہش پہ بگڑتا کیوں ہے راستہ ہی ہے چلو تبدیل کیے دیتے ہیں آج سب اشکوں کو آنکھوں کے کنارے پ...
آواز
پہلا دوست: پرسوں میری بیوی کنویں میں گری بہت چوٹ لگی بیچاری کو، بہت چیخ رہی تھی۔ دوسرا دوست: اب کیسی ہے؟ پہلا: اب ٹھیک ہے کل سے کنویں میں سے آواز نہیں آرہی۔
مقدر
اُس شخص کا مُحبت سے، مُکر جانا ہی ہے بہتر جس شخص کے مُقدر ہی کو، آگ لگی ہو
تجھ جیسے ہزار
تجھ جیسے ہزاروں کو دنیا نے موٹا تازہ کیا اور پھر نگل گئی۔
اخلاق
بات ہمیشہ تمیز سے اور اعتراض دلیل سے کرو کیونکہ زبان تو حیوانوں کے منہ میں بھی ہوتی ہے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں۔
ﺑﺎﺯ ﺁﺋﮯ ﮨﻢ
ﺳﺎﻗﯽ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﭘﻨﮩﺎﮞ ، ﺷﯿﺸﮯ ﺗﮩﯽ ﺗﮩﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺯ ﺁﺋﮯ ﮨﻢ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮯ ﮐﯿﻒ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮐﺲ ﺷﻮﻕ ، ﮐﺲ ﺗﻤﻨﺎ ، ﮐﺲ ﺩﺭﺟﮧ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﮨﯽ ﺳﮯ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﮦ ﮐﺎﻣﻞ ﭘﮭﺮ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎ...
تُو میرا ہے
ظلم سہ کر بھی سمجھتا ہوں کہ تُو میرا ہے میرے دشمن تیرے چہرے پہ لہوُ میرا ہے میرے ہاتھوں میں چُھپے زخم سے پہچان مجھے تیرے دامن پہ بھی احسانِ رفو میرا ہے
سماجی رابطہ