گزشتہ

آلو اور انڈے ابالنے کے لیے

آلو یا انڈے ابالنے کی لیے المونیم کے بجائے اسٹیل کے برتن استعمال کریں۔ المونیم کے برتن انڈے اور آلو ابالنے سے کالے پڑ جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 02, 2014 by muzammil

دہی بڑے

دہی بڑوں کو نرم بنانے کے لیے پسی ہوئی دال میں دو چائے کے چمچ دہی ڈال دیں مزیدار اور نرم نرم دی بڑے تیار ہونگے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 02, 2014 by muzammil

رشتے

انسان کی زندگی میں رشتے درختوں کی مانند ھوتے ھیں. بعض اوقات اپنے مفاد کی خاطر ھم انہیں کاٹتے چلے جاتے ھیں لیکن جب وقت کی کڑی دھوپ ھمیں جھلسانے لگتی ھے تو سائے کی خاطر پھر کسی رشتے...

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

پرفیوم کا دھبہ

کپڑوں پر عطر یا کسی پرفیوم کا دھبہ پڑ جائے تو اسے ٹاٹری سے مل کر نیم گرم پانی سے دھو لیجیے دھبہ دور ہو جائے گا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

مسور کی دال

مسور کی دال پکاتے وقت اگر آخری چند منٹ پہلے اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال دیا جائے تو اس کے مضر اثرات ختم ہو جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

سلاد کی حفاظت

سلاد کو پھپھوندی سے بچانے کے لیے اسے کاغذ کی تھیلیوں میں رکھیں پلاسٹک کی تھیلیوں میں رکھنے سے اسے پھپھوندی لگ جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

کھانے کے خوشبو

کھانا پکانے کے دوران اگر ایک موم بتی جلا کر چولہے کے قریب رکھ دی جائے تو کھانے کی خوشبو کچن تک محدود رہے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

دودھ جل جائے

دودھ جل جائے تو اُس کی بدبو کو مکمل طور پر ختم نہیں کیا جا سکتا، البتہ ایک کلو دودھ میں ایک چمچ کارن فلور ملانے سے دودھ میں جلنے کی بدبو کسی حد تک کم ہو جاتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

خستہ پکوڑے

بیسن میں دو کھانے کے چمچ چاول کا آٹا ملا دیں پکوڑے خستہ اور لذیذ بنیں گے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

جینز

جینز کی پینٹ دھوتے وقت ایک بالٹی کے پانی میں چار کھانے کے چمچ سرکہ ڈال دیں تو پینٹ کا رنگ خراب نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ