گزشتہ
کریلا، انسانی صحت کے لیے مفید
کریلا گرمی کے موسم میں انسانی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ کریلا کڑوا ہونے کے باوجود اپنی افادیت کے باعث گھروں میں عام استعمال کیا جاتا ہے، کریلے میں موجود اجزاء انسولین کی طرح کام ...
حرص حسد غرور
تین چیزیں انسان کو تباہ کر دیتی ہیں۔ حرص، حسد اور غرور۔
دل اور زبان
انسان کا سب سے بڑا کارنامہ یہ ہے کہ وہ اپنے دل اور زبان کو قابو میں رکھے۔
عورت کی کمزوری
عورت میں ایک کمزوری ہے جس کا علاج تحمل ہے اسے رنج دینا نہیں چاہیے بلکہ اس کا رنج سہنا چاہیے۔
دوست کون ہے
دوست جو صرف تمہاری اچھی حالت کا دوست ہو اور آڑے وقت کام نہ آئے اس سے بچنا چاہیئے کیوںکہ وہ سب سے بڑا دشمن ہے۔
سچ
سچ بولنا اور سننا دونوں ہی بہت مشکل کام ہیں، لیکن سچ بولنے سے جو سکون ملتا ہے وہ سکون کوئی چیز نہیں دے سکتی۔
وکیل کر لو
ایک دیہاتی کسی مقدمہ میں عدالت میں پیش ہوا اور بیان دینے لگا۔ تھوڑی دیر بعد جج نے کہا۔ تمہاری باتیں میری سمجھ میں نہیں آرہی۔ بہتر ہے تم کوئی وکیل کر لو۔ دیہاتی (سادگی سے): وکیل ت...
جھوٹ
جھوٹ بول کر تم نے کسی کو نقصان نہیں پہنچایا، بلکہ نقصان تمہارا ہی ہے، اب کوئی تم پر اعتبار نہیں کرے گا۔
حماقت
خالی تمنا حماقت کا جنگل ہے جس میں احمق ہی مارا مارا پھرتا ہے۔
سماجی رابطہ