گزشتہ
آخرت کو دنیا پر مقدم کر
آخرت کو دنیا پر مقدم کر دونوں میں فائدہ حاصل کرے گا۔ اور جب تو نے دنیا کو آخرت پر مقدم رکھا تو دونوں میں نقصان اُٹھائے گا۔
یاداشت
استاد: میں نے تمہیں کتنی مرتبہ کہا ہے کہ سبق یاد کیا کرو۔ شاگرد: جناب تین مرتبہ۔۔۔!
زمین گول ہے
استاد نے شاگرد سے پوچھا۔ اختر تمہیں معلوم ہے کہ زمین گول ہے کیا تم اس کے ارد گرد چل سکتے ہو؟ اختر: نہیں جناب۔ استاد: لیکن کیوں؟ اس لیے کہ میرے پاؤں میں چوٹ لگی ہے۔
نصیحت
دکاندار (اپنی بیوی سے): آج سامنے والی دکان سے آٹا نہ منگوانا. بیوی: لیکن کیوں؟ دکاندار: آج وہ میرا ترازو مانگ کر لے گیا ہے۔
اماں
اماں خط لکھتی تو نیچے اپنا نام نہیں لکھتی تھی؟ اُس کا نام صغرا تھا۔ میں پوچھتا۔اماں تُو اپنا نام کیوں نہیں لکھتی؟ اماں کہتی: صغرا تو چند ایک سال کے لیے جئ تھی، پھر تو پیدا ہو گیا ت...
میں صرف ایک آدمی سے مغلوب ہوگیا
قاضی ایاس کہتے ہیں؟ میں صرف ایک آدمی سے مغلوب ہوگیا۔ واقعہ یہ ہے کہ میں بصرہ کی عدالت میں تھا اتنے میں ایک آدمی میرے پاس بحثیت گواہ حاضر ہوا اور گواہی دی کہ فلاں باغیچے کا مالک فل...
آؤ ہم بھی بھاگ جائیں
کسی گاؤں میں ایک بھیڑیا گھس آیا۔ سارے گاؤں میں بھگدڑ مچ گئی۔ ایک بہت موٹی عورت اپنے خاوند سے بولی۔ آؤ ہم بھی بھاگ جائیں کہیں بھیڑیا اٹھا کر نہ لے جائے۔ خاوند بولا۔ تم گھبراؤ ن...
آنکھیں بھی وہی ہیں
آنکھیں بھی وہی ہیں تو دریچہ بھی وہہی ہے اور سوچ کے آنگن میں اترتا بھی وہی ہے وہ جس نے دیئے مجھ کو محبت کے خزانے بادل کی طرح آنکھ سے برسا بھی وہی ہے
تنگدستی یا بیماری
اگر صبر نہ ہو تو تنگدستی یا بیماری وغیرہ ایک عذاب ہے اور اگر صبر ہو تو کرامت و عزت ہے۔
سماجی رابطہ