گزشتہ

جینز

جینز کی پینٹ دھوتے وقت ایک بالٹی کے پانی میں چار کھانے کے چمچ سرکہ ڈال دیں تو پینٹ کا رنگ خراب نہیں ہوگا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 01, 2014 by muzammil

ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ

ﮨﺮ ﺩﻡ ﭼﭗ ﺳﺎﺩﮬﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﺩﺭﺩ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﺎﺭﺵ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺑﺮﺱ ﺟﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻦ ﮐﺮ ﺍﺏ ﺑﮩﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﺗﻢ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺍﻭﺭ ﮨﯽ ﺑﻮﻟﯿﮟ ﻟ...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

ہری مرچوں کی جلن

ہری مرچیں کاٹنے سے پہلے تیل یا گھی ہاتھوں پر اچھی طرح ملنے سے جلن نہیں ہوگی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

گوشت جل جائے

اگر گوشت پکاتے ہوئے جل جائے تو اس میں تھوڑا سا دودھ ڈال دیں جلنے کی بو ختم ہو جائے گی۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

دانت اور مسوڑھے

مسوڑھوں اور دانتوں کو مضبوط کرنے کے لیے ایک چمچ شہد آدھے گلاس سفید سرکہ میں ملا کر کلیاں کریں۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

ضروریات

بجز اپنی اور اپنے بچوں کی ضروریات کے گھر سے باہر مت نکل۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

گفتگو کی ابتداء

تو کوشش کر کہ گفتگو کی ابتداء تیری طرف سے نہ ہوا کرے اور تیرا کلام جواب بنا کرے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

بدگمانی

بدگمانی تمام فائدوں کو بند کر دیتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

نفس پر بدظن

اوروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

اہل علم

جب تک تیرا اترانا اور غصہ باقی ہے تو اپنے آپ کو اہل علم میں شمار نہ کر۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 29, 2014 by muzammil

ٹیگ

گزشتہ