گزشتہ
تنگدستی یا بیماری
اگر صبر نہ ہو تو تنگدستی یا بیماری وغیرہ ایک عذاب ہے اور اگر صبر ہو تو کرامت و عزت ہے۔
خدا کے ساتھ ادب
خدا کے ساتھ ادب کا دعوی غلط ہے جب تک تو مخلوق کے ادب کا خیال نہ رکھے۔
خدا کا ہدیہ
مستحق سائل خدا کا ہدیہ ہے جو بندے کی طرف بھیجا جاتا ہے۔
ٹیلی وژن
ایک بوڑھا: میرا خیال ہے کہ ٹیلی وژن اخبار کی جگہ لے لے گا۔ دوسرا: احمق کہیں کے، بھلا ٹیلی وژن سے بھی کبہی مکھیاں اُڑا سکتا ہے؟
نشانہ
ایک کرکٹر اپنی ساس کو مرعوب کرنے کے لیے میچ دیکھنے کے لیے ساتھ لے کر آیا۔ جب اس کی باری آئی تو اس نے اپنی ساتھی بیٹسمین سے کہا۔ "میری ساس بھی تماشائیوں میں موجود ہے اور میں زبرد...
خالق کا دروازہ
جس نے مخلوق سے کچھ مانگا وہ خالق کے دروازے سے اندھا ہے۔
جسے کوئی ایذا نہ پہنچے
جسے کوئی ایذا نہ پہنچے اس میں کوئی خوبی نہیں۔
محبتوں کو مشروط ہرگز نہیں ہونا چاہیے
محبتوں کو مشروط ہرگز نہیں ہونا چاہیے کہ شرائط، عہدنامے، دھمکیاں، ڈراوے اور چیلنج جزبوں کی لطافت، گہرائی اور معنویت کو مجروح کر ڈالتے ہیں۔ ان میں کھردراپن اور دراڑیں پیدا کر دیتے ہ...
سماجی رابطہ