انمول موتی

عقلمند

عقلمند خود کو پست جان کر بلندی حاصل کرتا ہے جبکہ نادان اپنے آپ کو دانا سمجھ کر ذلت اٹھاتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

لیاقت یا قابلیت

لیاقت یا قابلیت سہولتوں کی محتاج نہیں ہوتی۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

صبح کو دیر تک سونا

جو لوگ صبح کو دیر تک سوتے ہیں، وہ اپنے مقدر کو اپنے ہاتھوں خود سلادیتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

بھوکا پیٹ

بھوکا پیٹ، بھرے ہوئے پیٹ سے اچھا ہے کیونکہ بھرا ہوا پیٹ انسان کو اپنے خالق سے غافل کردیتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

اللہ تعالٰی سے باربار مانگو

اللہ تعالٰی سے باربار مانگو، وہ بندے کو مایوس نہیں کرتا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

دین محنت سے

دین محنت سے زندگی میں آتا ہے اور رزق مقدر کا لکھا ہوا ملتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

غصہ کرنے والے

غصہ کرنے والے شیطان کے چیلے اور غصہ پی جانے والے رحمٰن کے دوست ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

نااُمید شخص

نااُمید شخص ہر اچھا موقع گنوادیتا ہے اور پر اُمید شخص پریشانی میں بھی موقع تلاش کرلیتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

عبادت میں شمار ہوتی ہے

خاموشی سے دکھ سہنے کی عادت، عبادت میں شمار ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

جو شخص وقت برباد کرنے کا عادی ہے

جو شخص وقت برباد کرنے کا عادی ہے، وہ ایسی گھڑی کی طرح ہے جس میں دونوں سوئیاں نہ ہو۔ ایسی گھڑی چلے تو کیا اور نہ چلے تو کیا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz