انمول موتی

حقیقی خوشی

حقیقی خوشی وہ ہے جو دکھ جھیلنے کے بعد حاصل ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

ناشکری

نعمت کو غیر مناسب جگہ خرچ کرنا، ناشکری ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

ظالم کی تعریف

ظالم کی تعریف سے، اللہ کا غضب نازل ہوتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

زندگی ایک پھول

زندگی ایک پھول کی مانند ہے، پتہ نہیں کب مرجھا جائے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

درویش

درویش وہ ہے کہ کسی چیز کی طمع نہ کرے اور جب لے لے تو جمع نہ کرے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

محنتی آدمی

محنتی آدمی کا ہاتھ، اس کو کبھی نہ کبھی دولت مند بنادیتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

عادت

عادت یا تو بہترین غلام ہوتی ہے یا بدترین آقا۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

مرجھائے ہوئے پھول

مرجھائے ہوئے پھول بہار میں تازہ ہوسکتے ہیں لیکن گزرے ہوئے دن کبھی لوٹ کر نہیں آتے۔

مزید پڑھیں

Posted on Apr 04, 2011 by shahbaz

کتاب

دوستوں کی طرح کتابوں کا انتخاب بھی احتیاط اور توجہ سے کرنا چاہیے اور ہمیشہ اچھی کتابیں پڑھنی چاہیے۔

مزید پڑھیں

Posted on Mar 30, 2011 by muzammil

کتاب

ادب میں نیا پرانا کوئی چیز نہیں، جس کام میں تازگی، جدت اور خیالات کی گہرانی ہو وہ ہمیشہ نیا ہوتا ہے گو وہ دو ہزار سال قبل کا لکھا ہوا کیوں نہ ہو اور جس میں یہ نہیں وہ پرانا ہے گو و...

مزید پڑھیں

Posted on Mar 30, 2011 by muzammil