انمول موتی

زبان کی خطا

زبان کی خطا، پاؤں کی لغزش سے زیادہ خطرناک ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

جذباتی لوگ

جذباتی لوگ نہ تو خود خوش رہ سکتے ہیں اور نہ ہی دوسروں کو خوش رکھ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

انسانی شخصیت

انسانی شخصیت کی اصل تصویر ایک آئینہ بھی اتنی صاف پیش نہیں کرسکتا، جتنا اس کا اخلاق پیش کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

غلام نہیں

وہی صحیح معنوں میں آزاد ہیں جو خواہشوں کے غلام نہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

محبت ایک گہری جھیل

محبت ایک گہری جھیل کی مانند ہے، جس کی گہرائی کوئی نہیں جانتا۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

علم و ادب اور بہتر اخلاق

خوبصورتی کپڑوں سے نہیں بلکہ علم و ادب اور بہتر اخلاق سے ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

لہجے

لہجے میں اکثر مٹھاس ہو تو لفظ موتی ہیں اور اگر لہجے میں تلخی ہو تو وہ الفاظ انگارے بن جاتے ہیں۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

اپنی آرزوں

اپنی آرزوں کو دل ہی میں مار ڈالو، ایسا نہ ہو کہ تمہارا دل اس میں مرجائے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

زندگی کی خوشی

زندگی کی خوشی ہمارے خیالوں پر منحصر ہے۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz

حقیقی خوشی

حقیقی خوشی وہ ہے جو دکھ جھیلنے کے بعد حاصل ہو۔

مزید پڑھیں

Posted on May 16, 2011 by shahbaz