انمول موتی
جو شخص وقت برباد کرنے کا عادی ہے
جو شخص وقت برباد کرنے کا عادی ہے، وہ ایسی گھڑی کی طرح ہے جس میں دونوں سوئیاں نہ ہو۔ ایسی گھڑی چلے تو کیا اور نہ چلے تو کیا۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
حیوان کی خوبی
حیوان کی خوبی اس کی جسمانی طاقت اور انسان کی خوبی اس کا اخلاق ہے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
اچھی کہانی وہ ہوتی ہے
اچھی کہانی وہ ہوتی ہے جو تمہیں یہ محسوس کروائے کے کہ اس کے کردار تم بھی ہوسکتے ہو۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
حقارت سے نہ دیکھ
اگر تیری دونوں آنکھیں سلامت ہوں تو پھربھی آنکھ والے کو حقارت سے نہ دیکھ شاید وہ تجھ سے زیادہ صاحب نظر ہو۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
آنکھ کے پانی
آنکھ کے پانی اور سمندر کے پانی میں صرف جذبات کا فرق ہوتا ہے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
چھوٹے ذہن
چھوٹے ذہن میں ہمیشہ خواہشیں اور بڑے ذہن میں ہمیشہ مقصد ہوتا ہے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
تاریخ کو یاد
تاریخ کو یاد رکھنے کے بجائے تاریخ بنانے کی فکر کرنا چاہئے۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
خوش مزاجی
خوش مزاجی ہمیشہ خوبصورتی کی کمی کو پورا کرتی ہے لیکن خوبصورتی کبھی خوش مزاجی کی کمی پوری نہیں کرسکتی۔
Posted on May 16, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ