ایک ناری کے دو بالک
دونوں ایک ہی رنگ
ایک چلے ایک ٹھہرا رہے
پھر بھی دونوں سنگ
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
تول میں پوری لے کر آئے
گھر لاتے ہی گھٹ جائے
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
بے شک دن بھر پیتے جائیں
پیٹ اس سے بھر کر بھی کھائیں
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
نہ کچھ مانگے نہ کچھ کھائے
دور دور کی سیر کرائے
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
ایک پتھر پہاڑ سے آیا
چٹکی چٹکی سب نے کھایا
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
دو پاؤں اور دو سر ہیں
ایسی چیز رہے ہر گھر
جو کوئی اس کے پیچ میں آئے
کٹ کٹ کٹ کٹ کٹتا جائے
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
جب بھی آئے ہوش اڑائے
پھر بھی کہتے ہیں وہ آئے
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
ہے رفتار اس کی گفتار
کہہ دے باتیں کئی ہزار
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
ہرا دوپٹہ اوڑھ کر آئی
آکر لال پری کہلائی
مزید پڑھیں
Posted on Apr 11, 2011 by shahbaz
سماجی رابطہ