پہیلیاں

پہیلیاں

میں آ جاؤں تو تم کھوجاؤ میں جاؤں تو تم آ جاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

یقیناً وہ بزدل ہے جس نے بھی کھایا بہادر ہے وہ جس نے پی کر دکھایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کس نے وہ چیز بنائی جس کو دیکھے ایک خدائی نہ کچھ کھاتی پیتی ہے لیکن پھر بھی جیتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ چیتے کی کھال کو کیا چیز دھاری دار بنادیتی ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پاکستان کا وہ کون سا شہر ہے جس کے پہلے تین حروف ہٹانے سے دوسرے شہر کا نام بن جاتا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

حروف کی ترتیب درست کرکے پاکستان کے شہر کا نام بنائیں ا، ج، ت، ر، گ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

دن کا ساتھی ساتھ ہی آیا رات اکثر غائب ہی پایا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

کام میں ہے اگر اس کو لانا بننا پڑے گا تم کو کانا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

گزرتی جائے وہ جہاں سے میدان کرکے صاف وہاں سے اگر تو نے کچھ لکھا ہے غلط کو درست کرتی ہے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz