پہیلیاں

پہیلیاں

یا وہ آتا ہے یا وہ جاتا اور بچھڑوں کو ہے وہ ملاتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

ہر رنگ میں ناچ دکھاتا ہر گھر میں پایا جاتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

لائے تھے ہم ہری بھری ہاتھ میں دیکھا لال پری

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پھولوں میں دو پھول نرالے پاتے ہیں قسمت والے کوئی تو ایک یا دونوں پائے خالی ہاتھ کوئی رہ جائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

میری جیب خالی ہے لیکن اس میں ایک بڑی سی چیز بھی ہے وہ کیا ہے ؟

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

شیشوں کی کوٹھڑی کانٹوں کی باڑ سفید اور کالا رنگ ہے بوجھ میرے یار

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

آگ لگے پانی بن جاؤ چھم چھم چھم چھم کرتی جاؤ آگ لگا دو میرے من میں اندھیروں میں راہ دکھاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

سفید غار میں پیلی رانی اردگر ہے اس کے پانی

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

پھل کا نام تلاش کریں مسعود چشتی بہت ہی شریف انسان ہیں

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

میں آ جاؤں تو تم کھوجاؤ میں جاؤں تو تم آ جاؤ

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz