پہیلیاں

پہیلیاں

پانی کا مٹکا پیڑ پر ہے لٹکا ہوا کا جھٹکا اس کو نہیں کھٹکا

مزید پڑھیں

Posted on May 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

منہ ہے چھوٹا بڑی ہے بات سن لو دنیا کے حالات

مزید پڑھیں

Posted on May 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

کیا جانوں وہ کیسا ہے جب دیکھو ویسا ہے مطلب اس کا سوجھے گا منہ دیکھو تو بوجھے گا

مزید پڑھیں

Posted on May 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

روئی کے گالے بڑے نرالے ٹھنڈے ٹھنڈے لے کر کھالے

مزید پڑھیں

Posted on May 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

دونوں کو باندھا ایک ہوئے دونوں کو کھولا دور ہوئے

مزید پڑھیں

Posted on May 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

یہ نہ ہو تو کوئی پرندہ کبھی نہ رہ سکتا ہو زندہ

مزید پڑھیں

Posted on May 21, 2012 by shahbaz

پہیلیاں

اوروں کے قبضے میں ہے لیکن ہے وہ آپ کی شے لے کر اکثر آپ کا نام لیتے ہیں سب اس سے کام

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

نہ مٹی نہ ریت ایسا ہے اک کھیت

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

آپ کے ساتھ وہ چلتا جائے کوئی پکڑ کر اسے دکھائے

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz

پہیلیاں

یا وہ آتا ہے یا وہ جاتا اور بچھڑوں کو ہے وہ ملاتا

مزید پڑھیں

Posted on Apr 12, 2011 by shahbaz