کہتے ہیں اس کو آتا جاتا
نا وہ جاتا نہ وہ آتا
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
اپنی کہے اپنی ہی سنائے
کسی کی وہ سننے نہ پائے
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
کالی مرغی ڈرائونی انڈے دے
پاس بیٹھی عورت کھینچ کھینچ کر لے
مزید پڑھیں
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
بنا پیر میں چلتا ہوں
بنا تیل میں جلتا ہوں
اجانے کو بکھیرتا ہوں
اندھیرا دور کرتا ہوں
مزید پڑھیں
Posted on Sep 22, 2012 by shahbaz
Posted on Sep 22, 2012 by shahbaz
شہر شہر میں اس کی اڑان
لاہور شہر ہے اس کی پہچان
مزید پڑھیں
Posted on Sep 22, 2012 by shahbaz
تم جائو تو وہ بھی جائے
اکیلا کہیں جانے نہ پائے
مزید پڑھیں
Posted on Sep 22, 2012 by shahbaz
موری سے نکلا اک سانپ
اگرچہ اس کے دو منہ ہیں
کاٹے گا نہ وہ تجھ کو
مزید پڑھیں
Posted on Sep 07, 2012 by shahbaz
گاڑی آئی راستہ دو
جو نیچے آئے کر دے دو
مزید پڑھیں
Posted on Sep 07, 2012 by shahbaz
خوب چلے جب چلتا جائے
تھک جائے تو لوٹ جائے
مزید پڑھیں
Posted on Sep 07, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ