پہیلیاں
پہیلیاں
چمڑہ گوشت اس کے نہیں ہڈی ہڈی میں چھید پھر اس میں جان کیسے رہے یہ بتلائو بھید
Posted on Nov 21, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
بے جی کی گھوڑی سواری لیوے بیٹھ گھڑی گھڑی کھانا کھائے لمحہ لمحہ بیٹھ
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
ہر ایک اپنے آپ کو اس سے ڈھانپے بڑے سے بڑا پہلوان بھی تھر تھر کانپے
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
میں انسان سے ملتا جلتا ہراُلٹے ہیں میرے کام کالا ہوں میں اپنے تن سے "چ" سے بنتا ہے میرا نام
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
پہیلیاں
دانائی سے دانت اس پر لگاتا نہیں کوئی سب اس کو بھناتے ہیں مگر کھاتا نہیں کوئی
Posted on Oct 10, 2012 by shahbaz
سماجی رابطہ